سوات، مینگورہ شہر کے خاتون ایم پی اے نادیہ شیر خان کو مشتعل ہجوم نے خواتین پولنگ سٹیشن سے باہر نکال دیا، گاڑی کو دھکے دینے کے بعد ایم پی اے پولنگ سٹیشن سے چلتی بنی، ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے خاتون ایم پی اے نادیہ شیر خان گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی بابا میں الیکشن کے دن ائی تھی اور وہاں پر بیٹھ کر پولنگ کا عمل دیکھ رہے تھے، اس دوران بعض سیاسی پارٹیوں کے اعتراضات کے بعد دیگر سیاسی جماعتوں کے عہدیداران موقع پر پہنچ گئی اور پولنگ سٹیشن میں داخل ہو کر خاتون ایم پی اے اور ایک اسسٹنٹ کمشنر اشفاق کو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال کر رخصت کیا ، پولنگ سٹیشن کے باہر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے خاتون ایم پی اے کیخلاف نعرہ بازی اور ان کے گاڑی کو دھکے دیئے جس کی وجہ سے وہ رخصت ہونے پر مجبور ہوگئی ۔
806 total views, no views today


