سوات میں پولنگ کا عمل ختم ہوگیا ہے، ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ ختم ہوتے ہی تیز بارش اور ژالہ باری شروع ہوگئی ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، دوسری طرف ضلع بھر میں ووٹوں کو گنتے کرنے کا عمل بھی جاری ہے، ضلعی بھر سے امدہ اطلاعات کے مطابق ضلع بھر میں شدید بارش پانچ بجے شروع ہوئی جو مسلسل رات اٹھ بجے تک ہوتی رہی ، دن بھر گرمی رہنے کے بعد شام کے وقت بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
670 total views, no views today
Comments


