مینگورہ، 30مئی کو منعقد ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں سنگین بے قاعدگیاں نتائج راتوں رات تبدیل ، دھاندلی عوام کے اصلی مینڈیٹ چرالی گئی ہے ، محمد یار ، رضا خان ، اور دوسرے امیدواروں کے خصوصی گفتگو ، 30مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی ہوئی ہے ، جبکہ ناتجربہ کار عملہ تعینات کیا گیا ، جس میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دی گئی ہے ، یونین کونسل لنڈیکس ، بنڑ ، رنگ محلہ ، فیض آباد اور دوسرے یونین کونسلوں کے نتائج راتوں رات تبدیل ہوگئے ہیں ، عوام کے مینڈیٹ کو چرایا گیا ہے ، رحیم آباد یونین کونسل میں عملے کے ملی بھگت سے ناکام امیدواروں کو کامیاب کرایا ہے ، اور ووٹ پول کر دیا ہے سنگین دھاندلیا ں ہوئی ہے ، محمد یار خان اسی طرح فیض آباد میں بھی خواتین کے ووٹوں میں دھاندلی ہوئی ہے ہم نے دھاندلی کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا ہے ، رضا خان ، اسی طرح رنگ محلہ یونین کونسل میں خواتین سٹیشنوں حاجی بابا سکول میں دھاندلی ہوئی ہے ، ناتجربہ کار عملے کا فائدہ خوب سیاسی پنڈتوں نے اٹھایا ہے الیکشن مشکوک ہوگیا ہے
738 total views, no views today


