مینگورہ، ویلج کونسل سیدوشریف نمبر تین سے جنرل کونسلر کے امیدوارعزیز الحق خان285ووٹ لیکر وائس چیئرمین منتخب،غیر سرکاری نتائج کے مطابق عزیز الحق خان مقابل امیدواروں کے مقابلے میں بھاری ووٹ لیکر دوسری نمبر پر براجمان ہے،اہلیان علاقہ نے مجھے ووٹ دیکر اعتماد کیا ہے انشاء اللہ علاقہ عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤنگا،مسائل کے خاتمہ کیلئے بھرپور کوشش کرونگا،ویلج کونسل کے وائس چیئرمین عزیز الحق خان کا جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو۔ویلج کونسل سیدوشریف نمبر کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل کونسل کے امیدوار عزیز الحق خان نے 285ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی ہے عزیز الحق خان نے جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا علاقہ کے عوام نے مجھ پر اعتماد کرکے کامیاب بنایا ہے ان کے اعتماد کو ٹھیس کونہیں پہنچاؤنگا،علاقہ سے مسائل کے خاتمے کیلئے بھرپور جدوجہد کرونگا،سیدوشریف کے بڑھتی ہوئے مسائل کیوجہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے عوام کے تعاون سے تمام مسائل ختم کرکے اپنے ویلج کونسل کو ماڈل بنا کر دم لونگا۔
640 total views, no views today


