سوات، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات محمود اسلم وزیرنے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر میں بلدیاتی انتخابات 2015میں غیر سرکاری نتائج کے تحت کامیاب امیدواروں کی جانب سے ہوائی فائرنگ اور انتظامیہ کی پیشگی اجازت کے بغیر جلوس اور ریلیاں نکالنے پر فوری طور پر 7 (سات) یوم کے لیے پابندی عائد کی ہے اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضابطہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروئی کی جائے گی ۔
590 total views, no views today
Comments


