سوات، پاک آرمی کی زلزال رجمنٹ آرٹلری کے لیفٹننٹ کرنل احمد بلا ل عثمانی نے گورنمنٹ بوائز سکول چپریا ل میں بچوں کے درمیان قرا ن خوانی اور نعت خوانی ،تقریری مقابلوں کے اختتام پرسکول کے اساتذہ اور بچوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سوات کو تعلیم کا مرکز بنا ئینگے ،سوات کے عوام مہمان نواز لوگ ہیں ،سوات کے عوام نے امن کیلئے جو قربا نی دی ہے وہ کسی سے پو شہدہ نہیں ہے
،سوات میں دیر پا قایم امن کیلئے عوام ہما رے ساتھ خصوصی تعا ؤن رکھئے،ہم امن کے خواں ہیں اور امن کے بغیر علاقہ ترقی نہیں کرسکتا ،سیاح سوات کو بلا خوف وخطرا جا ئے اور یہاں سیاحتی مقامات سے لطف اندوز ہو جائے ۔
567 total views, no views today
Comments


