سوات مینگورہ شگئی ہائی سکول میں یونیسف کے جانب سے تعلیم کے اہمیت کے نام پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تقاریر ،نعت خوانی اور حسن قرات کے مقابلے ہوئے تفصیلات کے مطابق مینگورہ شگئی ہائی میں پہلے مرتبہ یونیسف این جی او کے جانب مختلف مقابلوں کا انعقاد کیاگیاجس میں تمام سرکاری سکول کے طلباء وطلبات نے اپنے بھرپو ر ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا اوراپنے پرجوش تقریروں سے موجود حضرات سے خوب داد وصول کئے اس موقع پر طلباء نے اپنے تقاریر میں تعلیم کے اہمیت پر زور دیا اور ان کا کہناتھا کہ تعلیم ہمارا طاقت اور ا ہتھیا ہیں اورطلباء نے صوبائی حکومت سے مطالبہ بھی کیاکہ تعلیم پر زیادہ سے زیادہ توجہ دے کیونکہ ہمارے لئے میٹروں بس کے نہیں اچھے تعلیمی معیار کے ضرورت ہیں اس موقع پر گورنمنٹ شگئی ہائی سکول کے پرنسپل حضرت رحمان نے کہاکہ تعلیم ہماری اہم فریضہ ہے اگر ہمارے طلباء وطلبات اچھے معیار کے تعلیم حاصل کئے تو ہمارا مستقبل تاریکوں کے بجائی روشنیوں میں گامزن ہوجائے گئے اس موقع پر مزید طلبات کا کہناتھا کہ تعلیم سے درجہ بندی کا نظام ختم کیاجائے ہر طلباء کرام کو برابری کے تعلیم دے جائے کیونکہ درجہ بندی کے تعلیم ہمارے دلوں پر کئی سوالیہ نشان کھڑے کرتے ہیں اور اختتام تقریب میں یونیسف کے ممبراں فرہان خان اور عمران خان اور دیگر نے شگئی ہائی سکول کے اساتذہ اور تقریروں مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے ۔رپورٹ شہزاد نوید
616 total views, no views today


