مینگورہ، کمپیوٹرسائنس ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین کی تجاویزکی روشنی میں ڈاکٹرفوادجان کو اسسٹنٹ پروفیسرکی حیثیت سے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،وائس چانسلر نے یونیورسٹی ایکٹ کے تحت چھ ما ہ کیلئے اسسٹنٹ پروفیسر کی تعیناتی عمل میں لائی ہے یہ اسسٹنٹ پروفیسر چھ ماہ تک کنٹریکٹ بنیادپر خدمات انجام دیں گے جنہیں یونیورسٹی میں ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت جاری کرد گئی ہیں ،واضح رہے کہ ڈاکٹرفوادجان سول جج محمد طیب کے بھائی ہے جو ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔
610 total views, no views today
Comments


