سوات ، سوات بورڈ نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کردیا، سوات پبلک سکول کے طالبعلم محمد حارث خان نے 1043 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ، سوات چلڈرن کیڈیمی کے طالب علم شفیع الرحمان نے 1033 نمبر لیکر دوسری پوزیشن لی ، جبکہ الفاروق پبلک سکول پیر بابا کے طالب علم عباس رشید اور حراء پبلک سکول پورن کے طالب علم ذیشان احمد نے 1032 نمبر لیکر تیسیر ی ،عثمانیہ سکول بونیر کے طالب علم ارسلان نے 1030 نمبر لیکر چوتھی ، باسط علی الظہر پبلک سکول پانڑ کے طالب علم نے 1027 نمبر اور ذیشان احمد الظہر پبلک سکول کے طالب علم نے 1027 نمبر لیکر پانچویں پوزیشن حاصل کی،
چھٹی پوزیشن ناصر خان نے1025 نمبر لیکر حاصل کی، اسی طرح ساتویں پوزیشن ماریہ سبحان اور جواہر نے1024 نمبر لیکر حاصل کی، اٹھویں پوزیشن اسحاق احمد نے 1023 نمبر لیکر لی، نویں پوزیشن کرن نے 1022 لیکر حاصل کی، دسویں پوزیشن وقار احمد سلمان احمد نے 1021 نمبر لیکر لی،
312 total views, no views today


