مدین ، کالام کے علاقہ بحان اوچ کے مقام پر سودا سرف سے بھرا ٹرک دریا ئے سوات جا گرا ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے چھلانگ لگا کر جان بچا ئی، ٹرک نمبر 3214سودا سرف لے کر کالام کے علاقہ اتروڑ جا رہا تھا راستے کی خرابی کے باعث بحان اوچ کے مقام پر ڈرائیو ر سے بے قابو ہو کر دریا میں جا گرا ٹرک کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے ٹرک سے چھلانگ لگا کر اپنی جانے بچا ئیں تاہم سودا سرف سے بھرا ٹرک دریا میں جاگرا جس کے نتیجہ میں دس سے پندرہ لاکھ کا سواد سرف دریابر ہو گیا
712 total views, no views today
Comments


