تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والے شہری محمد اکرام خان کو کل رات نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے قتل کردیا۔ مقتول اپنے دو بیٹوں سمیت کبل سے سرسینئ کے طرف جا رہا تھاجب موٹر سائیکل پر سوار دو دہشتگردوں نےان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقہ پر ہلاک ہوگئے۔
مقتول کے بڑے بیٹے ڈاکٹر فرحان کا کہنا تھا کہ طالبان کے طرف سے ان کے والد اور دوسرے بھائی کو کئ مرطبہ مار دیے جانےکی دمکیاں ملتی رہی ہیں۔مقتول اور اسکا دوسرا بیٹا ریحان خان کو تحصیل کبل اور گردونواں میں قبرستانوں پر حاظری اور رکھوالی کی وجہ سے مشہور تھے۔ یاد رہے کہ مقتول کے بیٹے کو طالبان نے ۲۰۰۸ میں اغواء بھی کیا تھا۔
مقتول کے بڑے بیٹے کا کہنا تھاکہ وہ آعلٰی عہدہداروں سے درخواست کرتھے ہیں کہ ان کے والدکے قاتلوں کو جلدی سے پکڑ کر سخت سے سخت سزاء دی جائے۔
1,056 total views, no views today


