مینگورہ، دریائے سوات کی پانی تیزی سے مضر ہورہے ہیں ، کچھ وقت بعد زرعی استعمال کیلئے بھی مضر ہوجائی گی ، تفصیلات کے مطابق دریائے سوات کے خوبصورت پانی بہت تیزی سے مضر ہورہی ہے ، جس کی بڑی وجہ دونوں طرف غیر قانونی تعمیراتی کامیں اور شہر بھر کے تمام ہر قسم کے گند دریائے سوات میں پھینکی جاتی ہے ، کالام سے لیکر لنڈاکے تک تمام کوڑا کرکٹ گندہ پانی کی نالیاں دریائے سوات میں گرتی ہے، ایک اندازے کے مطابق پینے کیلئے دریائے سوات کی پانی تو مضر ہوچکا ہے اب تو زرعی استعمال کیلئے بھی مضر ہوجائے گا ، لہٰذا اعلیٰ حکام اور ماحولیاتی ادارہ اس سلسلے میں خصوصی دلچسپی لیکر یہ مسئلہ حل کردیں ۔
612 total views, no views today
Comments


