مینگورہ، ملاکنڈ ڈویژن میں مجسٹریٹ کے اختیارات ختم ، پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ جاری کردی ، پشاور ہائی کورٹ جسٹس ارشاد قیصر مشتمل بینچ نے ملاکنڈ ڈویژن میں مجسٹریٹوں کو جو اختیارات حاصل تھے ، جس میں 107اور تین سال قید کے کیسوں کا فیصلہ کرنے کا اختیار دیا تھا ، فاضل عدالت نے اپنے فیصلے میں اس اختیارات کو آئین کے آرٹیکل 2سے متضاد قرار دیا ، کیونکہ آزاد عدلیہ کے ہوتے ہوئے یہ اختیارات عدلیہ کی ہے ، لہٰذا انتظامیہ کے یہ اختیارات ختم کردئے گئے ہیں ۔
542 total views, no views today
Comments


