مینگورہ، ڈی سی سوات کے طرف سے اعلان کر دہ بیس ہزار روپے کا گرانٹ تا حال نہیں ہو سکا ۔ڈی سی سوات کے ایک با ر پھر یقین دہانی ۔یاد رہے کہ سوات پختو ادبی کلتوری نڑوالہ جر گہ کے کے تقر یب حلف برادری پریس کلب میں منعقد ہوئی ،13مئی کو تقریب حلف برادری کے بعد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی سوات محمو د اسلم وزیر نے جر گے کے بہتر ی کیلئے 20ہزار روپے نقد گرانٹ کا اعلا ن کیا تھا جو کہ تاحال نہ مل سکا گزشتہ روز جرگے کے بانی بخت زار دریاب ،جنرل سیکرٹری فیض علی خان فیض اور مجلس عاملہ کے ممبر بلڈ نگ لیبر کے صدر فضل حمید نے ڈی سی سوات کو پھر یا د دلا یا کہ جرگے کو اعلان کردہ رقم فراہم کیئے جائیں ،اس موقع پر ڈی سی سوات نے ایک با ر پھردیقین دہانی کرائی کہ وہ بہت جلد مطلوبہ رقم جر گے کو فراہم کرینگے۔۔جرگے کے گزشتہ روز جر گے کے صدر سرور محمو د خٹک نے ذاتی مصروفیات کے بنا پر جرگے سے استفعا دیں دیا ۔انہوں نے استفعا کے کا غذات جرگے کے چیئرمین حمید گلر رنگزئی کو پیش کی ۔
570 total views, no views today


