مینگورہ سیدو ہسپتال میں ڈاکڑوں کے مبینہ غفلت سے خاتوں زندگی سے دور گئی تفصیلات کے مطابق مینگورہ سیدو ہسپتال میں نرس کے غلط انجکشن لگنے سے خاتون زندگی سے دور چلے گئے اورخاتون کے اہلخانہ اور شوہرسلیم خان نے سیدو شریف ہسپتال کے سامنے روڈپر لیٹ کر احتجاج کیا اور ان کا کہنا تھا کہ میرے بیوی کے پیٹ میں تھوڑا درد تھاکہ نرس نے میرے بیوی کو غلط انجکشن لگاکر قتل کر دیا شوہر سلیم خان کا الزام. شہزاد نوید کے رپورٹ
652 total views, no views today
Comments


