مینگورہ، مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور میں نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے اپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، سوات بھر میں خودکشیوں میں اضافہ ، مینگورہ کے نواحی علاقہ گاؤں منگلور میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر محمد علی ولد فردل خان سکنہ منگلور نے اپنے آپ پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ، سوات بھر میں خودکشیوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ۔
772 total views, no views today
Comments


