مٹہ، مٹہ میں چینی اور گھی کے قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ۔دوکانداروں نے گھی اور جینی زیر زمیں سٹاک کر نا شروع کر دیا۔بیکریوں پر مہنگے داموں فروخت کر نے کا انکشاف۔عید تک 4000روپے فی بوری بڑھنے کا مکان۔دمہ دار حکام نو ٹس لے۔ عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق مٹہ بازار مین گھی اور چینی کے قیمتوں میں بت تحاشہ اضافہ ہو گیا۔خرید غریب عوام کے بس کی بات نہیں۔موصول اطلاعات کے مطابق گھی اور چینی کے قیمتوں کا بڑ ھنا دوکانداروں کا سٹاک کر نا ہے ۔ گھی اور چینی کو زیر زمیں سٹاک کر نے کا انکشاف ہو اہے۔ دوکاندار عا م لو گوں کے بجائے سویٹس بیکرز والوں کو تر جیح دیتے ہیں ۔ کیونکہ اپر مہنگے داموں فرو خت کیا جارہا ہے۔اور اس طرح سویٹس بیکرز والے عید کے دن عوام کے چمڑے اُتارنے کا پر گرام بنا رہے ہیں۔دوکاندار اور سویٹس بیکرز والے تو دونوں فائدے میں مگر غریب عوام کو اسکا نقصان اُٹھانا پڑے گا۔ ادھر عوامی حلقوں نے زمہ دار حکام سے پر زور اپیل کی ہے ۔کہ جلد از جلد اس کا بندوبست کیا جائے۔ اور عوام کو زبح کر نے سے بچایا جائے۔
666 total views, no views today


