سوات، رینگ ٹونز کے آڑ میں فحاشی کا کاروبار زو ر شور جاری۔بچوں کی زندگی تباہ وبرباد ۔ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں کاروبار عروج پرکوئی پرسان حال نہیں۔عوامے حلقے تفصیلات کے مطابق مٹہ بازار میں رینگ ٹونز کا کروبار عروج پر ۔رینگ ٹونز کے آڑ میں نوجوان نسل تبائی کے دھانے پر ہے۔رینگ ٹونز کے آڑ میں فحاشی کو فوقیت دی جاری ہے۔تیز آوازوں سے گانا بجھانا معمول بن گیا ہے۔ جس سے روزہ داروں شدید مشکلات پیش آرہے ہیں۔چند پیسوں کے خاطر نوجوان نسل کوفحاشی کے طرف راغب کیا جارہاہے۔ایک سازش کے تحت نوجوان نسل کو تباہی کے طرف لے جارہے ہیں۔ ماہ مقدس میں اسطرح کی آزادی دینا اور نوجوان نسل کو گمراہی کیطرف لے جانا۔ یہاں کے انتظامیہ اور دیگر زمہ داروں کے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔علاقے کے عوام نے زمہ دار حکام سے پر زور اپیل کی کہ جلد آجلد اس فحاشی کے آڈے کو ختم کیا جائے ۔ اور نوجوان نسل کو اس دلدل سے نکالا جائے۔اور ماہ رمضان جسے مقدس مہینے مین روزہ داروں کو اس گانے بجانے کے آوازوں سے نجات دلایا جائے۔
940 total views, no views today


