مینگورہ ، کانجو ائیر پورٹ کے قریب تیز رفتار مو ٹرکار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق ، تحصیل کبل کے علا قہ کانجو ا ئیرپورٹ کے قریب موٹر کار نمبر پی ایس اے 1260جو کہ ڈرا ئیور دنیا سردار ولد باچا نواب سکنہ لینوڑی الپو ری چلا رہا تھا جس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار حضرت علی ولد طور خان سکنہ گل کدہ مینگورہ شد ید زخمی ہو گیا
جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخمو ں کے طاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ، ملزم دنیا سردار کو پو لیس نے گرفتار کرکے ملز م پر 302نا فذ کرکے ملزم کے خلاف تفتیش شروع کردی ۔
388 total views, no views today
Comments


