سب ڈویژن بریکوٹ میں بھاری مقدار میں جالی مشروبات ،قیمہ ، اور دیگر گھریلوں اشیاء کے بھاری کیمپ قبضے میں لے لیا۔ ملزمان موقع پر گرفتار کرکے بھاری جرمانوں کیساتھ ساتھ حوالات میں بند کردی ہیں ، کسی کو ماہی رمضان میں گران فروشی کا اجازت نہیں دیا جائے گا۔ انسانی صحت سے کھیلنے والوں کیخلاف کاروائی تیز کردی ہیں ۔ رات کو گھروں میں قیمے بنائی جاتے ہیں ۔ اور دن کو بازار میں سجا کر فروخت کی جاتے ہیں جس کا اندازہ لگانا مشکل ہیں ۔ کہ قیمے میں کس چیز کا گوشت استعمال کیا جاتا ہیں ۔ یہاں پر تو شہد مشروبات اور بچوں کے استعمال ہونے والے ٹافیہ ڈبوں میں موجود کیڑی اور گند گی فروخت کرنے والے افراد کو کسی بھی صورت معافی کے گنجائش نہیں کی جائگے ، یہ عوام اور قانون کے مجرم ہیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر محمد عمیر خان نے گزشتہ روز سب ڈویژن کے مضافاتی علاقوں میں کاروائی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں میڈیا اور عوام شکایات پر مختلف مضافاتی علاقوں میں کاروائیاں تیز کردی جس میں شموزوں مانیار، غالیگے ، ناواگئی ، اور دیگر علاقے ایسے شامل ہیں ۔ جن میں عرصہ دراز سے جالی اور ایکسفائیر شدہ مشروبات موجود تھے ۔ ماہی رمضان کے دس دنوں میں متعدد دکانداران کو بھاری جرمانوں کیساتھ ساتھ قانون کے مطابق سزاء دے گئے ہیں ۔گوشت اور قیمہ فروخت کرنے والے انسانی جانوں سے نہ کھیلئے ائندہ کاروائی اس سے مزید سخت ہوگئے ، برف فروش بھی اپنے آپ کو ٹھیک رکھ لے ۔ عوام شکایات ہوگئے تو اس وقت کاروائی کی جائگے۔ کسی بھی صورت سب ڈویژن بریکوٹ میں ملاوٹ اور جالی کاروبار کرنے والے افراد کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا�آؔ آآاپ گریڈیشن کی نوٹیفکیشن جاری ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
680 total views, no views today


