سوات، ماہ رمضان میں ایک اور شخص ٹارگٹ کلنگ کا شکار ، رواں ماہ نامعلوم گولی کا نشانہ بننے والوں کی تعداد دو ہوگئی، ذرائع کے مطابق سوات میں رمضان المبارک کے بابر کت میں نامعلوم گولیوں کا نشانہ بننے والے افراد کی تعداد دو ہوگئی،رمضان کے پہلے ہفتہ میں چارباغ میں ایک نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنا یا گیا تھا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ، اسی طرح جمعرات کی رات ایک اور وی ڈی سی ممبر عدالت خان جو سابقہ ناظم بھی تھا، عدالت خان پی ایم ایل ن کے رہنما اور دو دفعہ صوبائی اسمبلی کی الیکشن بھی لڑ چکے تھے ان کو فائرنگ کا نشانہ بنا یا گیا،
660 total views, no views today
Comments


