سوات،مینگورہ سمیت سوات کے دیگر علاقوں میں تین دن سے گرمی کی شدید لہر جاری تھی۔روزہ دار و کو روزی کمانے میں گرمی کی لہر نے بہت پریشان کر رکھا تھا۔ایک طرف گرمی اور دوسری طرف بجلی لوڈشڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا تھا۔مگر اچانک موسم نے کروٹ بدلی۔اور سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
534 total views, no views today
Comments


