سوات ۔ مینگورہ بھر میں موسلاداربارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا تفصیلات کے مطابق مینگورہ بھر میں گزشتہ دو تین روز سے مسلسل گرمی کاراج رہا اورروزہدار گرمی کو بھاگنی کے لئے بائی پا س اور فضاگٹ پارک کے ٹھنڈی پانی میں نہانے کے لئے جاتے تھے نہ صر ف مرد مگر خواتین نے بھی گر می کو بھاگنی کا حل نکال دیاتھا مختلف مسجدوں میں بارش رحمت کے لئے سب لو گ دعا گو تھے لیکن آج بروز اتوار جب روزہدار نے روزہ کھول دیا تو بارش رحمت اور ژالہ باری شروع ہوگئی اور بارش ایسے برسائے کہ لوگوں نے گرمی کو بھولادیا بچو ں اور بڑوں نے بارش میں ایسے نہایا لیا کہ گرمی کوبھگا بھگا کے چلے گئے۔
شہزاد نو ید خان کے رپورٹ
632 total views, no views today
Comments


