سوات، ہمایون ولد عبدالمتین انتقال کرگئے، نماز جنازہ گزشتہ روز بلوگرام میں ادا کردی گئیں،مرحوم بخت عالم اور محمد عالم کے بھائی جبکہ کارکن صحافی و ممبرسوات پریس کلب عصمت علی اخون کے چچا زاد بھائی تھے،فاتحہ خوانی جامعہ مسجد بلوگرام میں ہورہی ہے۔
606 total views, no views today
Comments


