مینگورہ ،سوات کے مختلف علاقوں میں تیسری روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔اور روزہ داروں کی مرجائے چہرے کھل اُٹھے۔جبکہ ندی نالیوں میں تغیانی کے باعث مختلف مقامات پر شہریوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔موسون بارشوں کے بعد سوات میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ تیسی روز بھی جاری رہا۔بارش کی وجہ سے ضلع بھر کے مختلف مقامات پر ندی نالیوں میں تغیانی کے باعث شہریوں اور مسافرکئی گھنٹے پھنس گئے۔اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،روزہ داروں نے باران رحمت پر اللہ تعالیٰ کا شکرادا کیا۔
716 total views, no views today
Comments


