سوات، دی شیڈو نامی تنظیم کیساتھ ایف ایس سی میں داخلہ لینے کیلئے سکالر شپ دستیاب ہیں، نادار غریب طالبات فری تعلیم حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرے، سوات نیوزڈاٹ کام کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے دی شیڈو نامی فلاحتی تنظیم جو تعلیم کے فروغ کیلئے کام کررہا ہے، اس کے ڈائریکٹر شان الہیٰ کا کہنا ہے کہ ایم پی ایس سکول اینڈ کالج میں غریب ، نادار طالبات کیلئے سکالر شپ دستیاب ہیں، جو طالبات غریب ہوں اور وہ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہوں تو وہ ہمارے ساتھ رابطہ کرسکتے ہیں، ان غریب طالبات کو فری ایف ایس سی کی تعلیم ایم پی ایس سکول میں دی جائے گی ، رابطہ کرنے کیلئے اس نمبر پر فون کرے،03139433103
730 total views, no views today
Comments


