سوات ، عید کے بعد ضلعی بادشاہت اور تحصیلوں کے حکمرانی حاصل کرنے کیلئے بوریوں کے منہ کھل جائیں گے ، سوات کے بادشاہت اور خصوصاً مینگورہ شہر کے بادشاہت حاصل کرنے کیلئے دوڑ میں اضافہ ، تفصیلات کے مطابق 30مئی 2015کو منعقد ہونے والا متنازعہ بلدیاتی الیکشن جو متنازعہ لسٹوں پر اور جس میں دھاندلی بے ضابطگی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دی ہے ، حکومت الیکشن کمیشن پر اور الیکشن کمیشن حکومت پر ناکامیاں ، کمزوریاں ڈالتے رہے ، اور جس کسی میں جتنا زور تھا انہوں نے بہ زوری شمشیر اپنے ناکامی کامیابی میں تبدیل کی ہے ، 12بجے تک ایک امیدوار کامیاب رہا 12بجے رات کے بعد دوسرے امیدوار کے کامیابی کی آوازیں آئی اس الیکشن سے سوات کے 67یونین کونسلوں سات تحصیلوں اور ایک ضلعی بادشاہت کے تخت حاصل کرنے کیلئے بڑے بڑے پارٹیوں نے اتحادے کر لی ہے اور ہر بڑے چھوٹے پارٹی نے ایسی امیدواروں کو سامنے لایا ہے جو مالی طور پر مستحکم ہو ، اور جہاں کہی نوٹوں کے بارش اور چمک کی ضرورت ہو تو وہ اس کے زور پر اپنے ناکامی کامیابی میں تبدیل کردیں ،بوریوں کے منہ کھل گئے ہیں اور کھلی عام تحصیل اور ضلعی کے ووٹوں کے قیمت مقرر ہے ، الیکشن کمیشن اور دوسرے زمہ داروں کو یہ بوریاں نظر نہیں آرہے ہیں ، جبکہ عام افواہیں یہ گردش کررہے ہیں کہ کسی بھی وقت تمام جو ممبران اس متنازعہ الیکشن میں منتخب ہوئیے ہیں کسی بھی وقت ایک حکم کے زریعے یہ تمام کالعدم اور گھروں کو بھیج دی جائے گے ، جس کے تمام کوششوں پر پانی پھیر جائے گا ۔سوات ، عید کے بعد ضلعی بادشاہت اور تحصیلوں کے حکمرانی حاصل کرنے کیلئے بوریوں کے منہ کھل جائیں گے ، سوات کے بادشاہت اور خصوصاً مینگورہ شہر کے بادشاہت حاصل کرنے کیلئے دوڑ میں اضافہ ، تفصیلات کے مطابق 30مئی 2015کو منعقد ہونے والا متنازعہ بلدیاتی الیکشن جو متنازعہ لسٹوں پر اور جس میں دھاندلی بے ضابطگی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دی ہے ، حکومت الیکشن کمیشن پر اور الیکشن کمیشن حکومت پر ناکامیاں ، کمزوریاں ڈالتے رہے ، اور جس کسی میں جتنا زور تھا انہوں نے بہ زوری شمشیر اپنے ناکامی کامیابی میں تبدیل کی ہے ، 12بجے تک ایک امیدوار کامیاب رہا 12بجے رات کے بعد دوسرے امیدوار کے کامیابی کی آوازیں آئی اس الیکشن سے سوات کے 67یونین کونسلوں سات تحصیلوں اور ایک ضلعی بادشاہت کے تخت حاصل کرنے کیلئے بڑے بڑے پارٹیوں نے اتحادے کر لی ہے اور ہر بڑے چھوٹے پارٹی نے ایسی امیدواروں کو سامنے لایا ہے جو مالی طور پر مستحکم ہو ، اور جہاں کہی نوٹوں کے بارش اور چمک کی ضرورت ہو تو وہ اس کے زور پر اپنے ناکامی کامیابی میں تبدیل کردیں ،بوریوں کے منہ کھل گئے ہیں اور کھلی عام تحصیل اور ضلعی کے ووٹوں کے قیمت مقرر ہے ، الیکشن کمیشن اور دوسرے زمہ داروں کو یہ بوریاں نظر نہیں آرہے ہیں ، جبکہ عام افواہیں یہ گردش کررہے ہیں کہ کسی بھی وقت تمام جو ممبران اس متنازعہ الیکشن میں منتخب ہوئیے ہیں کسی بھی وقت ایک حکم کے زریعے یہ تمام کالعدم اور گھروں کو بھیج دی جائے گے ، جس کے تمام کوششوں پر پانی پھیر جائے گا ۔
668 total views, no views today


