مینگورہ ، سوات کے نواحی علاقہ منگلور سے تعلق رکھنے والا حسین احمد نے کہا ہے کہ دونوں ہاتھ اور پاؤں سے معذور ہوں ، 24 سال سے ٹیلرنگ شاپ میں کام کیا ہے لیکن آب مذید جسم کمزور ہوگیا ہے ، چار بچوں کا باپ ہوں ، گھر کا گزاربڑی مشکل سے چل رہا ہے ، یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، 38 سال کے عمر میں آب مزدوری نہیں کرسکتا کیونکہ جسم کمزور ہوچکا ہے اور بچوں کی کفالت کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے ، مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ میرے ساتھ مالی امداد کریں اور یا میرے لئے کاروبار بناکر میرا اور میرے بچوں کی زندگی آسان بنائے ، اگرکوئی میرے مدد کر نا چاہتا ہے تو اس نمبر پر میرے ساتھ رابطہ کریں 03348461351 ۔
638 total views, no views today
Comments


