مینگنورہ، سوات کے علا قہ کو زہ با نڈئی میں پک اپ کی ٹکر سے 65سا لہ شخص جا ں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ کو زہ با نڈئی میں سو زو کی پک اپ نمبر پی جی ڈی 1971جے ڈرائیو ر فضل ربی ولد سید کما ل سکنہ بر یکو ٹ چلا رہا تھا نے نا در خان ولد عقل خان سکنہ کو زہ بانڈئی کو ٹکر ما ری جس کے نتجے میں وہ شد ید زخمی ہو گیا ،
زخمی حا لت میں ہسپتا ل منتقل ۔ جہا ں پر وہ زخمو ں کے تاب نہ لا تے ہو ئے فوت ہو گیا ۔ پو لیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش کا
444 total views, no views today
Comments


