سوات،وادی سوات میں رم جم بارش،موسم سرد،شہری علاقوں میں بھی لوگ گرم کپڑوں اور کمبل کا استعمال کرنے لگے، محکمہ موسمیات نے ائندہ چوبیس گھنٹے مزید بارش کی پیشن گوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق سوات سمیت ملک کے بالائی اور سرد علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں تک مزید وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، وادی سوات میں بھی گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ضلع بھر میں وقفے وقفے سے رم جم بارش جاری ہے، جس سے سوات کے شہری علاقوں میں بھی موسم سرد ہو گیا ہے،اور لوگوں نے گرم کپڑوں اور کمبل کااستعمال شروع کردیا ہے۔
598 total views, no views today
Comments


