مینگورہ، 151 لائٹ ائر ڈیفنس نے ائی ایس ایس بی کے کلاسوں کا انعقاد آرمی کیمپ توتانو بانڈئی میں کیا ہے جس میں ایف اے ، ایف ایس سی کے طلباء جس کے نمبر 60% عمر کی حد17 سے 21سال تک ہے ، اسی طرح گریجویٹ سٹوڈنٹس کیلئے 60% مارکس عمر کی حد 17 سے 24 سال تک ہے ، کلاسز تین ہفتے تک ہوگی جو آج سے شروع ہوگیا ہے اسی طرح سٹوڈنٹس جو اس کلاسز میں حصہ لیں گے غیر شادی ہوں گے ، خواہش مند طلباء فوری طور پر رابطہ کریں ۔
642 total views, no views today
Comments


