مینگورہ، کمانڈنگ آفیسر مینگورہ بٹالین نے جمبیل خوڑ اور سیدو خوڑ کے نزدیک علاقے کے رہائشیوں سے ملاقات کی اور اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے لوگوں کو بتایا کہ پاک فوج اور سول انتظامیہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور لوگوں کو سیلاب سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتایا اور ان حفاظتی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کے لیے ہدایت کی ۔ علاقہ کے عمائدین نے پاک فوج کے اس اقدام کو سہراہا اور پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا۔
825 total views, no views today
Comments


