مینگورہ،سوات بور ڈ کے پر یس ر یلز کے مطا بق انٹر میڈ یٹ 2015کے سا لانہ امتحا ن میں پارٹ ون کے میڈ یکل گروپ میں کل 7105طلبا ء و طلبا ت نے حصہ لیا جس میں 5406کامیاب ہو ئے اور نتیجہ 76%رہا پا رٹ ون کے انجینیر نگ گروپ میں کل 2493 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں1848 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 74% رہا ، پارٹ ون کے کمپیوٹر سائنس گروپ میں کل 361 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 196 کامیاب ہوئے اور نتیجہ% 54رہا ، آرٹس گروپ میں کل 6413 طلبا ء طالبات نے حصہ لیا جس میں 3545 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 55% رہا جبکہ میڈیکل ٹیکنالوجی گرو پ میں کل 69 طلباء نے حصہ لیا جس میں28 طلباء کامیاب ہوئے اور نتیجہ 41% رہا ، اس طرح پارٹ ون میں کل 16641 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 11023 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 67% رہا ، اسی طرح پارٹ سیکنڈ کے میڈیکل گروپ میں کل 6423 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں5385 کامیاب ہوئے اور نتیجہ% 84رہا ، پارٹ سیکنڈ کے انجینئرنگ گروپ میں 2870 طلباء و طالبات امتحان میں شامل ہوئے جس میں 2115 امیدوار کامیاب ہوئے اور نتجہ 74% رہا ، کمپیوٹرسائنس گروپ میں 351 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جس میں 143 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 41% رہا جبکہ پارٹ سیکنڈ کے ارٹس گروپ میں 6582 طلباء و طالبات امتحان میں شریک ہوئے جس میں 3837 کامیاب ہوئے اور نتیجہ58% رہا ، میڈیکل ٹیکنا لوجی گروپ میں 76 طلباء نے حصہ لیا جس میں 48 طلباء کامیاب ہوئے اور نتیجہ 63%رہا ، اس طرح پارٹ سیکنڈ میں مجموعی طور پر 16302 طلباء و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جس میں11529 طلباء وطالبات کامیاب ہوئے اور نتیجہ 71% رہا ، مجموعی طور 2015 کے اس سالانہ رزلٹ کے مطابق بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سیدو شریف سوات سے انٹر میڈیٹ کے امتحان میں شامل ہونے طلبا ء و طالبات میں گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کے طالب علم حمزہ عالم رول نمبر 50347 اور ٹیپو شہید سکول اینڈ کالج کبل کے طالب علم سہیل احمد رول نمبر 46184 نے بالترتیب 996 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ٹیپو ماڈل سکول اینڈ کالج کبل کے طلباء مس عتیقہ ناز بی بی رول نمبر 35680 اور گورنمٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کے طالب علم فہیم شاہ رول نمبر 50345 نے بالترتیب 992 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ، سوات پبلک سکول اینڈ کالج کے طلباء مس رخسار خان رول نمبر 35349 نے 986 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ، پری میڈیکل گروپ میں ٹیپو شہید ماڈل سکول اینڈ کالج کے طالب علم سہیل احمد رول 46184 نے 996 نمبر لیکر پہلے پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ٹیپو ماڈل سکول اینڈ کالج کے طلبہ مس عتیقہ ناز بی بی رول نمبر 35680 نے 992 نمبر لیکر دوسری جبکہ سوات پبلک سکول اینڈ کالج کے طلبہ مس رخسار رول نمبر 35349 نے 986 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ، پری انجینئرنگ گروپ میں گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کے طلباء حمزہ عالم خان رول نمبر 50347 نے 996 نمبر لیکر پہلی فہیم شاہ رول نمبر 50345 نے 992 نمبر لیکر دوسری اور محمد انور 50322 نے 979 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ، کمپیوٹر سائنس گروپ میں کیڈٹ کالج سوات کے طالب علم اسامہ حسین رول نمبر 53122 نے 917 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ، گورنمنٹ گرلز کالج ڈگر بونیر کے طلبہ مس آسما غنی رول نمبر 37832 نے 904 نمبر لیکر دوسری جبکہ کیڈٹ کالج سوات کے طالب علم دانش اعجاز رول نمبر 53123 نے 886نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ، آرٹس گروپ میں ضلع سوات کے پرائیویٹ طالب علم انیس الرحمن رول نمبر 73089 نے 873 نمبر حاصل کرکے پہلی ، گورنمنٹ ہایئر سیکنڈری سکول کبل سوات کے طلبہ مس شبانہ بی بی رول نمبر 38311 نے 872 نمبر لیکر دوسری جبکہ گورنمنٹ گرلز کالج خوازہ خیلہ سوات کے طلبہ مس ثمینہ بی بی رول نمبر 38416 نے 868 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔
920 total views, no views today


