سوات ۔ مینگورہ بھر میں موسلاداربارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا تفصیلات کے مطابق مینگورہ بھر میں گزشتہ دو تین روز سے مسلسل گرمی کاراج رہالوگ گرمی کو بھاگنی کے لئے بائی پا س اور فضاگٹ پارک کے ٹھنڈی پانی میں نہانے کے لئے جاتے تھے نہ صر ف مرد مگر خواتین نے بھی گر می کو بھاگنی کا حل نکال دیاتھا مختلف مسجدوں میں بارش رحمت کے لئے سب لو گ دعا گو تھے لیکن آج بروزہفتہ صبح سے بارش رحمت شروع ہوگئی اور بارش ایسے برسائے کہ لوگوں نے گرمی کو بھولادیا بچو ں اور بڑوں نے بارش میں ایسے نہایا لیا کہ گرمی کوبھگا بھگا کے چلے گئے۔
796 total views, no views today
Comments


