سوات ۔مینگورہ میں بھرمیں دو روزسے جاری بارش کے باعث دریا سوات کے بہاو میں مسلسل اضافہ ،لوگ نقل مکانی پر کرنے پر مجبور تفصیلات کے مطابق مینگورہ بھرمیں دو روز سے جاری بارش سے ایک طرف تو گرمی کا لہر دوڑ گئی تو دوسری طرف شدید بارش سے دریا سوات کے بہاو میں مسلسل اضافہ ہوگیا دریا سوات کے کنارے پر واقع تما م مکانا ت کو خالی کرنا پڑنا،تفصیلات کے مطابق مینگورہ بائی میں دو روز سے جاری بارش سے ہوٹل کا چت گرنے سے تین افراد جان بحق جبکہ دو زخمی ہوئی ہیں زخمیوں کو طبی امد اد کیلئے مینگورہ سیدو ہسپتال منتقل کر دیا ہیں ساتھ ہی پانی بہاو میں مسلسل اضافے کے باعث میں رحیم آباد ،مرغراد ٹاون اور بنڑ خوڑ کے قریب کئی مکانات میں پانی داخل ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کاسلسلہ آئندہ تین چار روز تک جاری رہی گئے
618 total views, no views today


