سوات، سوات پولیس کی جانب محکمہ پولیس شہداء کو سلامی اور خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اتوار کے روز شہداء پارک میں پروگرام منعقد کرے گی, سوات کے کشیدہ حالات میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں میں شہید ہونے والے پولیس افیسرز اور اہلکاروں کی قربانیوں کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شہداء پارک میں پروگرام منعقد ہوگا، جس میں پولیس کے چاک وچوبند دستے یادگار شہداء کو سلامی پیش کرے گی جبکہ ڈی ائی جی ازاد خان اس موقع پر پھول یادرگار پر رکھیں گے، اس موقع پر شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں اور افیسرز کے بچے اور بچیاں بھی شریک ہونگیں۔
650 total views, no views today
Comments


