منگورہ،سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد میں چھ سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی ،بچے کے والدہ کے رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا گیا ،گزشتہ روز سیدو شریف تھانہ میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کے والدہ شہناز زوجہ احسان اللہ نے رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا میرے چھ سالہ بچے کو واحد ولد روزی گل نے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جس پر سیدو شریف پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کر کے تفشیش شروع کر دی
۔جبکہ ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ خاتون منگلور کی رہائشی ہیں اور روزی گل کے گھر میں کرایہ پر رہائش پزیر ہیں مذکورہ خاتون کے گھر میں لوگوں کا انا جانا رہتا تھا جس پر مالک مکان نے مذکورہ عورت کو منع کرنے کیلئے با ت کی جس پر عورت نے مالک مکان کوسبق سکھانے کیلئے اس کے بیٹے کیخلاف مبینہ زیادتی کا رپورٹ درج کرایا۔تاہم میڈیکل رپورٹ کے بعد حقائق سامنے ائینگے۔سیدو شریف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی۔
452 total views, no views today


