سوات، قمبر میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی رحیم آباد پولیس کے مطابق قمبر میں بجلی کے کھمبے میں کیبل بچھاتے ہوئے ایک شخص ساجد ولد افضل خان سکنہ قمبر جمڈھیرئی مبینہ طورپر بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق جبکہ ایک اُسکا دوسرا ساتھی زخمی ہوگیا۔مینگورہ ، جہانزیب کالج کے قریب گاڑی کے ٹکر سے مٹہ کا رہائشی ضعیف العمر شخص جاں بحق سیدوشریف پولیس کے مطابق جہانزیب کالج سیدوشریف کے قریب ایک شخص جان بر ولد حکیم خان سکنہ دارمئی مٹہ گاڑی کے ٹکر سے مبینہ طورپر جاں بحق ہوگیا زرائع کے مطابق گاڑی سرکاری تھی جس کے ٹکر سے شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
576 total views, no views today
Comments


