سوات ، ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ صوبہ خیبر پختونخوا نادیہ شیر خان نے اپنے سابقہ پرسنل اسسٹنٹ علی محمد خان عرف بابوکو سخت ناپسندیدہ سرگرمیوں کی بنا پر بطور پی اے تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ آئندہ مسٹر بابو کے ساتھ کسی قسم کا لین دین کرنے والا اپنی لین دین کا خود ذمہ دار ہوگا۔انھوں نے وضاحت کی ہے کہ آئندہ عوام ہر قسم کے کام کے لیے ان کے ساتھ براہ راست رابطہ رکھیں کیونکہ وہ عوام کی براہ راست خدمت پر یقین رکھتی ہیں ۔
834 total views, no views today
Comments


