کبل،تحصیل کبل کے نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران سمیت سیاسی و سما جی رہنماؤں کا ڈاکٹر خان ڈگری کالج میں طلبا ء کو داخلے نہ ملنے پر بر ہمے کا اظہار ،کالج پرنسپل کے سا تھ تفصیلی ملا قا ت ،مسا ئل اور مشکلا ت با رے معلومات،اتوار کے دن تک ڈیڈلا ئن ، 0 170 طلبا ء کے مستقبل کو تباہی سے بچا ئے کے لئے حکومت جنگی بنیادوں پر اقدامات کریں بصورت دیگر شدید احتجاج پر مجبور ہو نگے
کا لج انتظامیہ نے اپنا موقف بیان کرتے ہوئے سٹاف کی کمی کو پورا کرنے اور سیکنڈ شفٹ شروع کرنے پر زور دیا, کئی دنو ں سے اخبا را ت میں ڈاکٹر خان شہید ڈگری کا لج میں طلبا ء کو داخلے نہ ملنے کے خبریں شائع ہو تے رہے جس پر نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران سیاسی و سما جی رہنما ؤں نے شدید بر ہمی کا اظہار کیا اور احتجاجاً ڈگری کالج پہنچ گئے جس میں ضلعی کونسلر فیا ض خان، سید افضل شاہ ، ابراہیم دیولئی ،طارق خان ، عبد المالک ، عبد الغفور ، عثمان غنی ، انجینئر اکرام ،نصر اللہ خٹک خان ، اسما عیل ، نیاز احمد خان ،PSF ضلعی جنر ل سیکر ٹری عجب خان انقلا ب ،سوات قومی امن جر گہ کے رہنما سا ئل خان ،محمد حسین یا یا ،اکبر حسین کے علا وہ دیگر علا قا ئی مشرا ن سمیت کثیر تعدا د میں طلبہ شریک تھے انہو ں نے کا لج پر نسپل مکمِل خان سے تفصیلی ملا قا ت کی اور طلبہ مسا ئل کے با رے میں بحث ہوئی پر نسپل نے کا لج کے اند رسٹاف کی کمی کا رو نا رو یا اور سیکنڈ شفٹ شرو ع کر نے پر زور دیا علا قا ئی مشر ان نے کا لج انتظا میہ سے تفصیلا ت ما نگے پر نسپل نے کہا کہ کا لج میں 1700 فارم جمع ہو چکے ہیں جن میں 250 طلبہ کو دا خلے دے گئے ہیں با قی کا لج میں سٹا ف کی کمی اور کمرے نہ ہو نے کے وجہ سے محرو م ہیں انہو ں نے وا ضح کیا کہ اب بھی کالج میں انگلش ، فزکس ،کمیسٹری ، لا ء ، اردو ،اور دیگرسٹا ف کی پہلی سے کمی ہے اس کے بعد علا قائی مشرا ن اور منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران نے اتوا ر کے دن تک ڈیڈ لا ئن دیتے ہو ئے کہا کہ اتو ا ر تک کا لج اور طلبہ کے مسا ئل حل نہ کئے گئے تو پیر کے دن سے کبل چو ک میں شدید احتجا ج کر کے دھر نا دینگے یا د رہے کہ گزشتہ کئے دنو ں سے اخبا را ت میں کالج کے متعلق خبریں شا ئع ہو رہے تھے جس پر نو منتخب ضلعی و تحصیل کو نسلر ان حر کت میں آ کر ڈگری کالج کبل پہنچ گئے دا خلو ں سے محرو م طلبہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلرا ن و علا قائی مشرا ن کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ ممبرا ن اسمبلی اب بھی خوا ب خر گو ش میں سوئے ہو ئے ہیں جو اس اہم مسلہ پر چشم پوشی اختیار کرکے اسلا م آ با د اور پشاور میں شباب و کباب کے مزے لو ٹنے میں مصرو ف ہیں ۔
298 total views, no views today


