سوات، وادی سوات شدید گرمی کے لپیٹ میں ، مساجد میں باران رحمت کی لئے دعائیں ، شدید گرمی کی باعث دریائے سوات کے کنارے لوگوں سے اباد ، ٹھنڈے پانی میں سیاح اور مقامی لوگ گرمی کی شدت کم کرنے لگے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے تک بارش نہ ہونے کا امکان، گرمی کی شدت بڑھ سکتی ہے، وادی سوات میں گزشتہ ایک ہفتہ سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے،
گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے لوگ دریائے سوات کا رخ کررہے ہیں اور زیادہ تر وقت وہاں ٹھنڈے پانی میں نہا کر گزار تے ہیں،شدید گرمی کے باعث وادی سوات کے مساجد میں باران رحمت کیلئے دعائیں مانگنے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے، دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بارش نہ ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے،
310 total views, no views today
Comments


