مینگورہ ، سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا لوگ گھروں اور دکانوں سے کھلے میدانوں میں نکل آئے اور کلمہ توحید کا ورد کرتے رہے زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7ریکارڈ کی گئی اس اس کی گہرائی 208 کلومیٹر رہی اسکا مرکز پاک افغانستان تاجکستان بارڈ ر رہا
تاہم زلزلے سے کی قسم کا جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
391 total views, no views today
Comments


