سوات، لنڈاکی پولیس کی کارراوائی ،3500 گرام چرس برآمد ،پشاور کا رہائشی ملزم گرفتار ، لنڈاکی پولیس پوسٹ کے انچارج اے ایس آئی بخت رحمان نے ایک کارراوائی میں پشاور کے رہائشی ملزم شہاب سوات، لنڈاکی پولیس کی کارراوائی ،3500گرام چرس برآمد ،پشاور کا رہائشی ملزم گرفتار ، لنڈاکی پولیس پوسٹ کے انچارج اے ایس آئی بخت رحمان نے ایک کارراوائی میں پشاور کے رہائشی ملزم شہاب سے تلاشی کے دوران3500گرام چرس برآمد کرلی اور ملزم کوگرفتار کرلیا ۔سے تلاشی کے دوران3500گرام چرس برآمد کرلی اور ملزم کوگرفتار کرلیا ۔
650 total views, no views today
Comments


