مینگورہ،سکی ریزارٹ اینڈفائیوسٹار ہوٹل ملم جبکہ کے مارکٹنگ ،سیلز اینڈ ایکٹیویٹی منیجر شیرین زادہ بدر نے کہاہے کہ یوم اازادیہ کے حوالے سے ملم جبہ میں مختلف مقابلو ں کا اہتما کیا ہے جن میں میوزیکل چیئرز، رسہ کشی، ریس ،ٹریژرہنٹ، شعروشاعری اور دیگر سرگرمیاں شامل ہوں گی، انہوں نے کہاکہ مقابلوں میں حصہ لینے اور نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو پر کشش انعامات دئے جائیں گے اس کے علاوہ ملم جبہ کو پاکستانی جھنڈوں اوربینرز سے سجایا گیا ہے جبکہ آنے والے سیاحوں کیلئے مختلف فوڈزکے سٹال بھی لگائے جائیں گے ۔
620 total views, no views today
Comments


