سوات، رحیم آباد بائی پاس پر فلائنگ کو چ اور سوزوکی وین میں تصادم ،پانچ مسافر زخمی ،ہسپتال منتقل ،تفصیلات کے مطابق رحیم آباد بائی پاس کے قریب فلائنگ کوچ اور سوزوکی وین کے مابین تصادم ہوا جسکے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں حمید ،واجدعلی ،لیاقت علی ،عبد العزیز اور رحمت علی شامل ہیں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا ۔
سوات مٹہ کے دورافتادہ پہاڑی علاقہ سربانڈمیں گزشتہ رات نامعلوم افراد کے فائرنگ سے مبینہ طورپر شیر زادہ ولد خشاکے زخمی ہواجس کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا ۔
698 total views, no views today
Comments


