سوات، بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ، سوات نیوز ڈاٹ کام کے رپورٹر کے مطابق بونیر چغرزئ پیزہ کے پاس گاڈی پر فائرنگ سے پانچ آفراد ہلاک ھوگئے ہیں جس میں عالاقہ اتیشت نسک کے تین بندے جو کہ نام معلوم نہ ھوسکے اور علاقہ بہلول خیل ساکن ڈھیرئ کے محمد عمر کا بیٹا اور لنڈی کے شمشول کا بتیجا بھی شامل ہیں جبکہ چار افراد شدید زخمی ہیں وقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہےمقامی لوگوں کے مطابق حملہ آوروں کا ایک ساتھی بھی جوابی فائرنگ میں جاں بحق ہوچکا ہے، ڈگر پولیس سٹیشن نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے، جبکہ حملہ آوروں کی تلاش بھی جاری ہے۔
842 total views, no views today
Comments


