خوازہ خیلہ، عوام کو بنیادی سہولیات کی فر اہمی پاک فوج کا مشن ہے معاشرے کے ہر فرد کو فروغ تعلیم کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگاتفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعاون سے گل ڈھیرئ میں گرلز پرائمری سکول میں دو کمروں کی توسیع کے ساتھ ساتھ تمام باو نڈری وال کی مرمت بجلی کے فر اہمی اور فرنیچر مہیا کی اس موقع پر بریگیڈئر ماجد جہانگیر،اور بریگیڈئر طاہر ،کرنل ساجد، کے علاوہ شمریز خان اور علاقے کے معززین موجود تھے بریگیڈئر ماجد نے کہا کے صوبائی حکومت اور عوام فوج کے ساتھ ملکر بچوں کو بہترتعلیم فراہم کرنے میں ہر ممکن مدد کریگی انہوں نے سکول کے تمام بچیوں پر تحفے تقسیم کئے ۔
618 total views, no views today
Comments


