سوات مینگورہ سیدو شریف میں عمادحسن پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا سیدو شریف پولیس کے مطابق مینگورہ سیدو شریف آفسر آبا د میں عماد حسن ولد حسن معاب عمر چو بیس سالہ مغرب کے نمازکی بعد اپنے گھر کی بھیٹک میں موجودتھا کہ نا معلوم افراد ان کے بھیٹک میں گھس کر عماد پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ،فائرنگ کے بعد گھروالوں نے عماد حسن کوتشویشناک حالت میں سیدو ہسپتا ل کے کیجولٹی وارڈ منتقل کردیا لیکن وہ زخموں کے تا ب نالاتے ہوئے دم توڑگیا پولیس نے ابتدائی طور پر نامعلوم افراد کیخلاف ایف ائی ارد رج کرکے تفتیش شروع کردی
618 total views, no views today
Comments


