مانسہرہ: بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مانسہرہ میں بودڑی سے الائی آنے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا
جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
309 total views, no views today
Comments


