سوات ، برہ بانڈئی میں موٹر سائکل اور سوزوکی میں تصادم ،موٹر سائکل سوار جاں بحق کانجو پولیس سٹیشن کے مطابق برہ بانڈئی میں موٹر سائکل اور سوزوکی وین کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائکل سوار باچا ولد امیر محمد سکنہ غوریجہ جا ں بحق ہوگیا جبکہ سوزوکی کاڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
سوات، اوڈیگرام میں سوزوکی وین اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجہ میں دوافراد زخمی ،ہسپتال منتقل رحیم اباد پولیس سٹیشن کے مطابق اوڈیگرام میں سوزوکی وین نمبر BF اور موٹر کارنمبر IDN 1063 کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دوافراد زخمی ہوگئے جس کو فوری طورپر سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
375 total views, no views today
Comments


